ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل کے بارے بڑی خبر آ گئی

datetime 8  فروری‬‮  2016 |

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کا رہنما عمر منصور زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی فضائی کی جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کا رہنما عمر منصور زخمی ہو گیا ہے۔ جبکہ حملے میں عمر منصور کے بیٹے سمیت 4 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ عمر منصور آرمی پبلک سکول پشاور، باچا خان یونیورسٹی حملوں سمیت متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں میںملوث ہے۔‎

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…