بجلی چوری قوانین میں ترمیم سے سزائیں سخت کر دی گئیں،ترجمان وزارت پانی و بجلی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے بجلی چوری قوانین میں ترمیم کے بعد بجلی چوری کی سزائیں سخت کر دی گئی ہیں اور اب بجلی چوروں کو 7 سال تک قید بامشقت سزا اور ایک کروڑ روپے تک جرمانہ کی سزا دی جا سکے گی۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق بجلی چور کے… Continue 23reading بجلی چوری قوانین میں ترمیم سے سزائیں سخت کر دی گئیں،ترجمان وزارت پانی و بجلی