ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

شیخ رشید احمد کی پیش گوئی چند گھنٹوں میں ہی سچ ثابت ہوگئی

datetime 16  فروری‬‮  2016

شیخ رشید احمد کی پیش گوئی چند گھنٹوں میں ہی سچ ثابت ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کی سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیب کے پاس وزیر اعظم کے تین کیس موجود ہیں اور پنجاب میں نیب نے تین افراد خراست میں لئے ہیں 190 بہت جلد نیب کیخلاف نواز شریف اور آصف زرداری ایک ہونگے۔ایک انٹرویو میں وزیر اعظم پر شدید تنقید… Continue 23reading شیخ رشید احمد کی پیش گوئی چند گھنٹوں میں ہی سچ ثابت ہوگئی

میئر استنبول نے لاہور کو اپنا دوسرا گھرکہہ دیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

میئر استنبول نے لاہور کو اپنا دوسرا گھرکہہ دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) استنبول کے میئر ڈاکٹر قادر توپباش نے لاہورمیں بھرپور اورمصروف دن گزارا، لاہوری نان چنے ،حلوہ پوری اور لسی کا لطف اٹھایا اوربے اختیار کہہ اٹھے، یوں لگتا ہے اپنے گھر میں ہوں۔ لاہورکے مقامی ہوٹل میں اے ٹیکسی سروس کی تعارفی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں میئراستنبول قادرتوپباش اور وزیر… Continue 23reading میئر استنبول نے لاہور کو اپنا دوسرا گھرکہہ دیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی آفر ، ایک دن کام کی تنخواہ 63 لاکھ روپے

datetime 16  فروری‬‮  2016

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی آفر ، ایک دن کام کی تنخواہ 63 لاکھ روپے

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ایک دن کا ملازم اور تنخواہ ایک دن کی 63لاکھ۔ اس بات کا انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل کے معروف اینکر نے اپنے پروگرام میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم شوکت عزیز کے دور حکومت میں وارث حمید مغل نامی شخص کو 20فروری 2003… Continue 23reading سٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی آفر ، ایک دن کام کی تنخواہ 63 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کردی

datetime 16  فروری‬‮  2016

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کردی۔ عدالت نے پی پی 78جھنگ کے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کردیا۔جسٹس اقبال حمید الرحٰمن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پی پی 78جھنگ سے مولانا محمد احمد لدھیانوی کیخلاف انتخابی عذرداری کیس کی سماعت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے راشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کردی

صدر زرداری نے ڈاکٹر عاصم کے متعلق بڑی بات کہہ دی

datetime 16  فروری‬‮  2016

صدر زرداری نے ڈاکٹر عاصم کے متعلق بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے سابق صدر زرداری نے کہا ہے کہ صرف نیب ہی نہیں بلکہ وفاق کے زیر انتظام ایف آئی اے بھی سیاسی لوگوں کو تنگ کررہی ہے ۔ وزیراعظم اس جانب بھی توجہ کریں ۔ گزشتہ روز وزیراعظم کے نیب کیخلاف بیان پر ردعمل دیتے ہوئے… Continue 23reading صدر زرداری نے ڈاکٹر عاصم کے متعلق بڑی بات کہہ دی

ڈیڑھ ارب ”مچھر “کھاگئے،حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2016

ڈیڑھ ارب ”مچھر “کھاگئے،حیرت انگیز انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک) نیب نے پنجاب میں ڈینگی اسپرے کی خریداری میں ڈیڑھ ارب روپے کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ڈینگی اسپرے کی خریداری میں مبینہ کرپشن کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ 2011 میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کیلئے اسپرے درآمد کیا گیا لیکن وہ… Continue 23reading ڈیڑھ ارب ”مچھر “کھاگئے،حیرت انگیز انکشاف

مولاناعبدالعزیز کیخلاف سزائے موت کے کیسز،چوہدری نثار نے اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

مولاناعبدالعزیز کیخلاف سزائے موت کے کیسز،چوہدری نثار نے اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مولاناعبدالعزیز کیخلاف سزائے موت کے کیسز،چوہدری نثار نے اعلان کردیا،گزشتہ دور حکومت میں مولاناکیخلاف31 کیسز تھے ان میں سے بارہ انتہائی سنجیدہ تھے جن کی سزا موت تھی ،انہوں نے کہا کہ مولانا عبد العزیز سے متعلق تمام ریکارڈ سینیٹ کے آئندہ اجلاس میں رکھوں گا،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے… Continue 23reading مولاناعبدالعزیز کیخلاف سزائے موت کے کیسز،چوہدری نثار نے اعلان کردیا

فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم اور قبائلی عوام کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان کیا جائے ، میاں افتخار حسین

datetime 16  فروری‬‮  2016

فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم اور قبائلی عوام کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان کیا جائے ، میاں افتخار حسین

پشاور(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنر ل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کو فوری طور پر خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے اور ان قبائل کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان ابھی سے کیا جائے تا کہ ان علاقوں کی پسماندگی دور کرنے میں مدد کی جا سکے ، ان… Continue 23reading فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم اور قبائلی عوام کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان کیا جائے ، میاں افتخار حسین

وزیراعظم نے اپنی حکومت کے ہی محکمے کے سربراہ کو دھمکی دیدی

datetime 16  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نے اپنی حکومت کے ہی محکمے کے سربراہ کو دھمکی دیدی

بہاولپور(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ نیب کے لوگ معصوم لوگوں کو پکڑ رہے ہیں چیئر مین نوٹس لیں ورنہ حکومت ضروری اور قانونی کارروائی کر سکتی ہے جب حکومت سنبھالی تو ملکی سلامتی کو دہشتگردی سے خطرہ تھا لوڈشیڈنگ کی قلت 190 دہشتگردی اور بے روز گاری سے قوم کو… Continue 23reading وزیراعظم نے اپنی حکومت کے ہی محکمے کے سربراہ کو دھمکی دیدی