پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

امید کی کرن۔۔! راتوں رات مصطفی کمال آسمان پر پہنچ گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی،راتوں رات مصطفی کمال آسمان پر پہنچ گئے، کراچی بھر میں مصطفی کمال کے پوسٹرز کی بہار ۔کراچی میں جلسے کا اعلان کرتے ہی راتوں رات مصطفی کمال کے نئے پوسٹرز مختلف علاقوں میں لگادیے گئے ہیں۔ایک پوسٹر پر اردو لکھا ہے کہ امید کی کرن مصطفی کمال،دوسرے پوسٹر پر انگریزی میں لکھا ہے سلیوٹ ٹو مصطفی کمال۔ایم کیوایم چھوڑنے والے مصطفی کمال نے مزارقائد کے سامنے باغ جناح میں جلسے کا اعلان کررکھا ہے۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…