ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

datetime 16  فروری‬‮  2016

مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

سرینگر(نیوز ڈیسک) بھارتی فوج کے ہاتھوں خاتون سمیت 2 کشمیریوں کی ہلاکت کیخلاف مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی 190احتجاجی مظاہروں کے درمیان سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپو ں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، ہڑتال کے باعث تمام کاروباری ادارے بند رہے ،سڑکیں سنسان اور بازار ویران نظر آئے ،بھارتی… Continue 23reading مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

اعلیٰ سرکاری افسر کے صاحبزادے کاسڑک سے گاڑی ہٹانے کا کہنے پر ٹریفک وارڈ ن پر تشدد

datetime 16  فروری‬‮  2016

اعلیٰ سرکاری افسر کے صاحبزادے کاسڑک سے گاڑی ہٹانے کا کہنے پر ٹریفک وارڈ ن پر تشدد

لاہور(نیوز ڈیسک)اعلیٰ سرکاری افسر کے صاحبزادے نے وی آئی پی موومنٹ کے دوران سڑک سے گاڑی ہٹانے کا کہنے پر ٹریفک وارڈ ن کو تشدد کر کے زخمی کر دیا۔ بتایاگیا ہے کہ گلبرگ کے علاقہ حفیظ سنٹر کے قریب تعینات ٹریفک وارڈن سعد نے سبز نمبر پلیٹ والی گاڑی میں سوار نوجوان کو وی… Continue 23reading اعلیٰ سرکاری افسر کے صاحبزادے کاسڑک سے گاڑی ہٹانے کا کہنے پر ٹریفک وارڈ ن پر تشدد

اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت جاری کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 16  فروری‬‮  2016

اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت جاری کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نیوز ڈیسک)اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت جاری کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے 12منصوبوں کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔سید فیروز شاہ گیلانی ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اقتصاد ی راہداری منصوبے کے تحت حکومت نے ساہیوال کول پاور پراجیکٹ، تھر کول پاور… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت جاری کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

جاسوسی کے الزام میں بھارتی شہری کو تین سال قید

datetime 16  فروری‬‮  2016

جاسوسی کے الزام میں بھارتی شہری کو تین سال قید

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان میں ایک فوجی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے ایک بھارتی شہری کو تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔عدالت کی طرف سزا سنائے جانے کے بعد ملزم حامد نہال انصاری کو سینٹرل جیل پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو دو دن پہلے… Continue 23reading جاسوسی کے الزام میں بھارتی شہری کو تین سال قید

کراچی۔میگا سٹی کے میگا پراجیکٹ،گورنر سندھ نے اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

کراچی۔میگا سٹی کے میگا پراجیکٹ،گورنر سندھ نے اعلان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ گرین لائن منصوبہ اگلے برس مارچ میں مکمل کرلیا جائے گا کراچی کی عوام کو مبارک باد پیش کر تا ہوں کہ ماس ٹرانزٹ پر کام کا آغاز کر دیا ہے دیگر منصوبوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے ۔انہوں نے… Continue 23reading کراچی۔میگا سٹی کے میگا پراجیکٹ،گورنر سندھ نے اعلان کردیا

پاک سعودی عرب معاہدے کا اعتراف، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 16  فروری‬‮  2016

پاک سعودی عرب معاہدے کا اعتراف، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان باہمی معاہدے کے تحت سعودی عرب میں انسداد دہشت گردی سے متعلق کثیرالملکی فوجی مشقوں میں شریک ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب میں انسداد دہشت گردی سے متعلق کثیر الملکی فوجی مشقوں میں شریک… Continue 23reading پاک سعودی عرب معاہدے کا اعتراف، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

تیل کی بڑھتی قیمتوں کو لگام ڈالنے کی تیاریاں،چار اہم ممالک نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

تیل کی بڑھتی قیمتوں کو لگام ڈالنے کی تیاریاں،چار اہم ممالک نے بڑا فیصلہ کرلیا

دبئی(نیوزڈیسک)سعودی عرب قیمتوں کے تعین سے زیادہ مارکیٹ میں اپنے حصص محفوظ رکھنے میں زیادہ دلچسپی رکھتا ہے،تیل پیدا کرنے والے تین ممالک سعودی عرب، قطر اور وینزویلا سمیت روس نے بھی تیل کی پیداوار روکنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اعلان چاروں ممالک کے وزرا کی دوحہ میں ملاقات کے بعد کیا گیا۔یہ فیصلہ تیل… Continue 23reading تیل کی بڑھتی قیمتوں کو لگام ڈالنے کی تیاریاں،چار اہم ممالک نے بڑا فیصلہ کرلیا

فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 254افراد میں سے 15افراد گھروں سے لاپتہ

datetime 16  فروری‬‮  2016

فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 254افراد میں سے 15افراد گھروں سے لاپتہ

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی)کی جانب سے کالعدم تنظیموں سے تعلقات کی وجہ سے فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 254افراد میں سے 15افراد گذشتہ برس مئی سے لاپتہ ہیں،ان میں سے 10کا تعلق اٹک، 2کا چکوال، 2کا راولپنڈی اور ایک کا جہلم سے ہے،پنجاب حکومت نے سی ٹی ڈی اور… Continue 23reading فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 254افراد میں سے 15افراد گھروں سے لاپتہ

ملک کو میرا سلطان ڈرامے کی طرح چلایا جا رہا ہے ،فاروق ستار

datetime 16  فروری‬‮  2016

ملک کو میرا سلطان ڈرامے کی طرح چلایا جا رہا ہے ،فاروق ستار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ملک کو میرا سلطان ڈرامے کی طرح چلایا جا رہا ہے ، یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، 18 کروڑ عوام کا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق… Continue 23reading ملک کو میرا سلطان ڈرامے کی طرح چلایا جا رہا ہے ،فاروق ستار