کراچی‘ لالچی ملزم موبائل چھپانے کے چکر میں جان سے گیا
کراچی(نیوز ڈیسک)کہتے ہیں کہ لالچ بری بلا ہے۔ ایسا ہی ہوا کراچی کے ایک لالچی ملزم کے ساتھ ! جو چھینے گئے موبائل فون چھپانے کے چکر جان سے گیا۔ کورنگی میں ورادات کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد اسپتال کی بجائے گھر چلا گیا۔ زیادہ خون بہہ جانے سے موت واقع ہوگئی۔پولیس… Continue 23reading کراچی‘ لالچی ملزم موبائل چھپانے کے چکر میں جان سے گیا