بینظیر بھٹو قتل کیس سینیٹر رحمان ملک کی گواہی کو غیر ضروری قرار دے دیاگیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)بینظیر بھٹو قتل کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی گواہی کو غیر ضروری قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ایوب مارتھ نے کی ۔ دوران سماعت ایف آئی اے کے سینئر… Continue 23reading بینظیر بھٹو قتل کیس سینیٹر رحمان ملک کی گواہی کو غیر ضروری قرار دے دیاگیا