بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

پاک چین اقتصادی راہداری ۔۔بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پہلے مرحلے کے توانائی منصوبے دسمبر 2017ءمیں مکمل کرلئے جائیں گے۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ سی پیک کے تحت توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ملک میں سماجی اور اقتصادی ترقی میں تیزی آئےگی۔ انہوں نے بتایا کہ چین کی کمپنیاں 10 ہزار میگاواٹ بجلی کے حامل منصوبوں پر دن رات کام کر رہی ہیں جبکہ بجلی کی ٹرانسمیشن اور تقسیم کار لائنوں کی استعداد کار بڑھانے کے لئے بھی اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تھر میں کوئلے کے وسائل کو بروئے کار لانے اور چھ ہزار 600 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے لئے بھی پلانٹ کی تنصیب کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے سے تھر کے مکینوں کی زندگیوں پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور ان کی سماجی اور اقتصادی حالت بہتر ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…