اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کراچی آپریشن اپنے دور میں کیوں شروع نہیں کیا؟زرداری نے 3 سال بعد اصل وجہ بتادی

datetime 9  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی کے حالات پر گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ امن و امان کی بہتری میں سندھ حکومت اور رینجرز دونوں کی مشترکہ کاوشیں شامل ہیں اور دونوں ہی کو کریڈٹ ملنا چاہئے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر آپریشن کے نتائج اتنے ہی اچھے ہیں تو انہوں نے اسے اپنے دور میں کیوں شروع نہ کیا تو انہوں نے کہا کہ ہماری مخلوط حکومت تھی، ہم ایسا قدم نہیں اٹھا سکتے تھے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ لیاری میں ا?پریشن ان کے دورِ صدارت میں شروع ہوا۔ عزیر بلوچ کے سر کی قیمت بھی سندھ حکومت نے رکھی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے دورِ صدارت میں بھی طے کر لیا تھا کہ لیاری سے جرائم کو ختم کرنا ہے۔چاہے اس کی سیاسی قیمت کچھ بھی ہو چاہئے اس کے نتیجے میں پیپلز پارٹی لیاری سے ہار ہی کیوں نہ جائے

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…