اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جنگ رپورٹر طاہر خلیل کے مطابق 237 ہفتوں کے بعد اغوا شدہ شہباز تاثیر کی بازیابی پر ان کی اہلیہ ماہین تاثیر کا جو ٹویٹ سامنے آیا اس نے ساری کیفیت بیان کردی A smile hides my pain, A hug masks my heartache, and a laugh covers my tears. میرے درد کو میری مسکراہٹ نے چھپا لیا…. محبت کی بغل گیری نے میرے دکھی دل کو حوصلہ دیا….. اور میرے آنسو میرے قہقہے کے پیچھے چھپ گئے۔