پاسپورٹ مل گیا ‘الطاف حسین واپسی کےلئے بے چین
لندن (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کو اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام نے ان کا پاسپورٹ واپس کردیا ہے جس کے بعد وہ اب کسی بھی ملک جا سکتے ہیں جبکہ اُن کے اعلان کے مطابق ان کی پاکستان آمد کی راہ میں ‘واحد رکاوٹ’ بھی دور ہو گئی… Continue 23reading پاسپورٹ مل گیا ‘الطاف حسین واپسی کےلئے بے چین