ایم کیو ایم پر الزامات ، سرفراز مرچنٹ کو ایف آئی اے کا جھٹکا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را “سے مبینہ روابط پرایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی ہیں،اس سلسلے میںایف آئی اے نے سرفرازمرچنٹ کو15مارچ کودن دس بجے طلب کرلیا ہے۔ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا کہ سرفرازمرچنٹ کوسیکشن160کے تحت پیشی کاحکم دیاگیاہے،سرفرازمرچنٹ نہ آئے تو عدالت کے ذریعے انہیں طلب… Continue 23reading ایم کیو ایم پر الزامات ، سرفراز مرچنٹ کو ایف آئی اے کا جھٹکا











































