کراچی میں کیا ہونے جارہاہے؟ سیکورٹی اداروں کی خفیہ اطلاع پر کھلبلی مچ گئی
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں کیا ہونے جارہاہے؟ سیکورٹی اداروں کی خفیہ اطلاع پر کھلبلی مچ گئی،کراچی میں دہشتگردوں کی جانب سے اہم مذہبی شخصیات پر حملوں کے خطرے کا انکشاف ہوا ہے۔ سیکیورٹی اداروں کو چوکنا رہنے کی ہدایت کردی گئی۔نجی ٹی وی نے خفیہ اداروں کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ کالعدم تحریک طالبان… Continue 23reading کراچی میں کیا ہونے جارہاہے؟ سیکورٹی اداروں کی خفیہ اطلاع پر کھلبلی مچ گئی











































