پاک بھارت وزراء اعظم ملاقات ،کب اور کہاں ؟اہم خبر آ گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک بھارت وزراء اعظم کی ملاقات آئندہ ماہ متوقع ہے ۔ نواز مودی ملاقات جوہری سلامتی سربراہ کانفرنس کے موقع پر ہوگی۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ جوہری سلامتی سربراہ کانفرنس آئندہ ماہ واشنگٹن میں ہوگی اور… Continue 23reading پاک بھارت وزراء اعظم ملاقات ،کب اور کہاں ؟اہم خبر آ گئی











































