احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم
اسلام آباد (نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کی جانب سے احتساب کمیشن میں ترمیم اور پارٹی میں انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کی اعلٰی قیادت 2 دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ پارٹی رہنماؤں کے اختلافات دور کرنے کے لئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔اسد عمر، حامد خان، چوہدری سرور اور شاہ… Continue 23reading احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم