آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کے ساتھ انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے‘وزیراعظم آزادکشمیر
راولاکوٹ(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم آزاد کشمیرچوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کے ساتھ انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نواز حکومت آزاد کشمیر میں غیر قانونی مداخلت کر رہی ہے ۔وفاقی وزراءکے ذریعے ایسا ماحول پید ا کیا جا رہا ہے جو… Continue 23reading آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کے ساتھ انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے‘وزیراعظم آزادکشمیر