گوجرہ میں سابق ایم این اے کی گاڑی پر فائرنگ،3سکیورٹی گارڈ زخمی
گوجرہ(نیوز ڈیسک)گوجرہ میں جھنگ روڈ پر مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے خالد وڑائچ کے بڑے بھائی امجد وڑائچ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرد ی جس سے انکے 3 سکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہو گئے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق جھنگ روڈ پر پاکستان نیشنل مسلم لیگ کے چیئرمین اور سابق… Continue 23reading گوجرہ میں سابق ایم این اے کی گاڑی پر فائرنگ،3سکیورٹی گارڈ زخمی









































