شاہد آفریدی نے ایسا ریکارڈ بناڈالا جو پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخ میں کوئی کپتان نہ بناسکا
لاہور(نیوزڈیسک)ٹی ٹونٹی کرکٹ میںبوم بوم شاہدخان آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخ کے ناکام ترین کپتان بن گئے۔ اب تک6کھلاڑی قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کااعزازحاصل کرچکے ہیں جن میں سے شاہدآفریدی سب سے ناکام کپتان ہیں۔شاہدآفریدی نے 2009ءسے اب تک36ٹی ٹونٹی میچوں میں ٹیم کی قیادت کی جن میں سے16میچ جیتے ،19میچ ہارے اورایک… Continue 23reading شاہد آفریدی نے ایسا ریکارڈ بناڈالا جو پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخ میں کوئی کپتان نہ بناسکا