الطاف حسین ’ ’ الطاف بھائی “ سے ” الطاف صاحب “ ہو گئے
کراچی( نیوز ڈیسک) سابق ضلع ناظم کراچی مصطفی کمال اپنی پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کا ذکر ” الطاف بھائی “ کی بجائے ” الطاف صا حب “ کہہ کر کرتے رہے ۔ ایم کیو ایم کے تمام رہنما میڈیا سے گفتگو یا کسی بھی موقع پر اپنی جماعت… Continue 23reading الطاف حسین ’ ’ الطاف بھائی “ سے ” الطاف صاحب “ ہو گئے