حکومت مصطفی کمال کی تقریر کے بعد الطاف حسین کے خلاف فوری غدداری کا مقدمہ درج کرے،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا مطالبہ
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے اپنے ردعمل اظہار کر تے ہوئے کہا کہ مصطفی کمال کی تقریر بہت اچھی تھی میں اس کا خیر مقد م کر تا ہو ں، مصطفی کمال کی تقریر کے بعد سپریم کورٹ فوری سوموٹو نوٹس لے،حکومت مصطفی کمال کی تقریر کے بعد… Continue 23reading حکومت مصطفی کمال کی تقریر کے بعد الطاف حسین کے خلاف فوری غدداری کا مقدمہ درج کرے،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا مطالبہ