میرا نام کسی بھی کیس میں نہیں ہے اگر میں مجرم ہوتا تو پاکستان واپس نہیں آ تا، سابق ڈپٹی کنوئینر انیس قائم خانی
کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوئینر انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ ان کا نام کسی بھی کیس میں نہیں ہے اگر وہ مجرم ہوتے تو پاکستان واپس نہیں آ تے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ہرمعاملے کا قانونی مقابلہ کریں گے۔ انہوں… Continue 23reading میرا نام کسی بھی کیس میں نہیں ہے اگر میں مجرم ہوتا تو پاکستان واپس نہیں آ تا، سابق ڈپٹی کنوئینر انیس قائم خانی