کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے نبیل گبول نے کہاہے کہ پارٹی میں ہوتے ہوئے معلوم تھاجماعت کے کرمنلز بھارت آتے جاتے رہتے ہیں ، رابطہ کمیٹی کے رکن نے بتایا کچھ ہونے والا ہے آپ نائن زیرومت آنا ،مجھے بتایاگیا کہ قائد ایم کیوایم نے انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈردیاہے۔مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے بعد نبیل گبول کا کہنا تھا کہ رابطہ کمیٹی کے 70فیصد لوگ مصطفی کمال والی سوچ رکھتے ہیں، رحمان ملک نے دشمن ملک کے فنڈسے چلنی والی جماعت کوسپورٹ کیا، مصطفی کمال نے رحمان ملک کو بحیثیت وزیر داخلہ آگاہ کیا کہ ہم پھنس گئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ کہ ایم کیوایم میں نیا دھڑا بن چکا ہے، مصطفی کمال ان لوگوں کولاناچاہتے ہیں جومختلف معاملات پرپریشان ہیں، مصطفی کمال،الطاف حسین کی پالیسیوں سے پریشان افرادکوڈرائی کلین کراناچاہتے ہیں ، جیلوںمیں بند،گرفتارافرادکوپیغام دیاگیاڈرائی کلین کراناہے تومیری طرف آئیں، اس لیے ”را“ کے ایجنٹ کہلانے والے کے لیے عام معافی کی بات کی گئی۔نبیل گبول نے کہاکہ مصطفی ٰکمال کواپنے اوپرعائدالزامات کاجواب دیناہوگا، مصطفی کمال نے ابھی صرف 10فیصد باتیں بتائی ہیں، مصطفی ٰکمال کوبتاناچاہیے300ارب کے ترقیاتی بجٹ کاکتناحصہ لندن جاتاتھا ،تعمیراتی ٹھیکوں پر کمیشن کےلئے لندن سے دباﺅ ہوتا تھا، ”را“سے فنڈنگ کے معاملے پرانکوائری ہو اورجوڈیشل کمیشن بنناچاہیے۔
انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈر،مصطفی کمال کے بعد نبیل گبول بھی میدان میں، تہلکہ خیز دعوے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟



















































