مولانا فضل الرحمن کا خواتین بل اور ممتاز قادری کی پھانسی سے متعلق اہم اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے پنجاب میں تحفظ حقوق نسواں ایکٹ اور ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد کی صورتحال پرکل اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمن نے بتایا کہ علامہ ساجد میر، سراج الحق ،ساجد نقوی ، مولانا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کا خواتین بل اور ممتاز قادری کی پھانسی سے متعلق اہم اعلان