الطاف کے بعدکون ایم کیو ایم کا قائد بنے گا؟ نبیل گبول نے اشارہ دیدیا
کراچی (نیوز ڈیسک )سابق ایم این اے نبیل گبول نے کہا ہے کہ مصطفی کمال الطاف حسین کے بعد ایم کیو ایم کی قیادت سنبھال سکتے ہیں ٗاگر سکیورٹی دی جائے تو ایم کیو ایم کو کئی لوگ چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ مصطفی کمال مستقبل میں ایم کیو ایم… Continue 23reading الطاف کے بعدکون ایم کیو ایم کا قائد بنے گا؟ نبیل گبول نے اشارہ دیدیا