این اے 245میں ضمنی انتخابات،ایم کیوایم اورپی ٹی آئی کے امیدوارنامزد
کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ این اے 245 کیلئے کمال ملک کو حتمی امیدوار نامزد کیا گیا ہے جبکہ پی ایس 115 میں ضمنی… Continue 23reading این اے 245میں ضمنی انتخابات،ایم کیوایم اورپی ٹی آئی کے امیدوارنامزد