دارالحکومت کے ہسپتالوں میں بستروں اور دیگر میڈیکل سہولیات کی کمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیپیٹل ایڈمنسٹریشن ااینڈ ڈویلپمنٹ کے وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تسلیم کیاہے کہ دارالحکومت کے ہسپتالوں میں بستروں اور دیگر میڈیکل سہولیات کی کمی ہے ۔میڈیار پورٹس کے ایک مطابق پارلیمنٹ میں اپنے ایک تحریری جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزکے تمام ڈیپارٹمنس میں بستروں کی… Continue 23reading دارالحکومت کے ہسپتالوں میں بستروں اور دیگر میڈیکل سہولیات کی کمی