پشاور میں گوردوارہ 74 سال بعد کھول دیا گیا
پشاور(نیوزڈیسک) صوبائی دارلحکومت پشاور میں گوردوارہ 74 سال بعد کھول دیا گیا۔اپنی عبادت کے لئے آئے سکھ برادی خوشی پھولے نہیں سما رہے تھے۔ 1942 میں سکھ مسلم فسا دات کے با عث پشاور کے اندرون شہر جو گیواڑہ میں واقع تاریخی گردوا رہ بند کر دیا گیا تھا۔1954 میں چھ کنال عراضی پر مشتمل… Continue 23reading پشاور میں گوردوارہ 74 سال بعد کھول دیا گیا