قطر کی حکومت کا پاکستان میں بجلی کی پیداوار کے دو منصوبے قائم کرنے میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قطر کی حکومت نے پاکستان میں بجلی کی پیداوار کے دو منصوبے قائم کرنے میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بجلی کی پیداوار کے نئے منصوبوں سے پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔ پاکستان میں قطر کے سفیر سکر بن مبارک المنصوری نے کہا کہ… Continue 23reading قطر کی حکومت کا پاکستان میں بجلی کی پیداوار کے دو منصوبے قائم کرنے میں دلچسپی کا اظہار