پشاور(نیوز ڈیسک) پشاورپولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کرکے چودہ افغان باشندوں سمیت 47افراد مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا پولیس نے حیات آباد ،پھندواور ہشتنگری کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران چودہ غیرقانونی مقیم افغان باشندوں ،دوکرایہ داران ایکٹ کی خلاف ورزی اور33مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق مشتبہ افراد سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران گھروں کو بھی چیک کیا گیا ۔
پشاور،شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،،چودہ افغان باشندوں سمیت 47افراد مشتبہ افراد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟



















































