انسداد دہشتگردی (ترمیمی) بل 2016ءقومی اسمبلی میں پیش
سلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی (ترمیمی) بل 2016ءقومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ منگل کو شاہدہ رحمانی نے تحریک پیش کی کہ انسداد دہشتگردی (ترمیمی) بل 2016ءپیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ بل کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ترمیم کے بعد دہشت گردوں کو قرار واقعی سزائیں دی… Continue 23reading انسداد دہشتگردی (ترمیمی) بل 2016ءقومی اسمبلی میں پیش