کراچی میں کیا ہونے والا ہے؟ فاروق ستار نے خطرناک ترین پیش گوئی کردی
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں کیا ہونے والا ہے؟ فاروق ستار نے خطرناک ترین پیش گوئی کردی، شہر قائد میں ایم کیو ایم کی صفائی مہم کے چوتھے روز رنچھوڑ لائن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی میں پانی کی کمی سے فسادات پھوٹنے کا خدشہ ہے۔ ہم نے کراچی… Continue 23reading کراچی میں کیا ہونے والا ہے؟ فاروق ستار نے خطرناک ترین پیش گوئی کردی