چوہوں نے دو بچوں کو کاٹ لیا اور ڈاکٹرز کو پتہ بھی نہیں چلا، یہ جرم ناقابل معافی ہے،سید قائم علی شاہ
کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے چانڈکا اسپتال میں چھوٹے بچوں کو چوہوں کے کاٹنے کے واقعہ پر اسپتال انتظامیہ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہے وارڈ کے اندر کیسے گئے اور چوہوں نے دو بچوں کو کاٹ بھی لیا اور ڈاکٹرز کو پتہ بھی نہیں لگا۔ انہوں نے… Continue 23reading چوہوں نے دو بچوں کو کاٹ لیا اور ڈاکٹرز کو پتہ بھی نہیں چلا، یہ جرم ناقابل معافی ہے،سید قائم علی شاہ