یوم تاسیس ،چوہدری سرور ،شفقت محمود کی لاہور سے اکٹھے روانگی کی بجائے الگ الگ روانہ ہونیکی منصوبہ بندی
لاہور(نیو زڈیسک) تحریک انصاف کے انٹر اپارٹی انتخابات موخر ہونے کے باوجود رہنماؤں میں مقابلے بازی کا رجحان بر قرار ہے ،پنجاب کی صدارت کیلئے امیدواروں چوہدری محمد سرور اور شفقت محمود کی طرف سے یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کیلئے لاہور سے اکٹھے روانگی کی بجائے الگ الگ روانہ ہونے کی منصوبہ بندی… Continue 23reading یوم تاسیس ،چوہدری سرور ،شفقت محمود کی لاہور سے اکٹھے روانگی کی بجائے الگ الگ روانہ ہونیکی منصوبہ بندی











































