وفاقی حکومت نے مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے کر غداری کا ارتکاب کیا ہے ،نثار احمد کھوڑو
کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیرنثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت نے آئین سے غداری کے مرتکب آمر پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے کر سہولت کار کردار ادا کرکے غداری کا مرتکب بنی ہے۔ اگر پرویز مشرف کوفی الفور ملک واپس نہیں لایا گیا تو سندھ… Continue 23reading وفاقی حکومت نے مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے کر غداری کا ارتکاب کیا ہے ،نثار احمد کھوڑو