ایم کیو ایم تخریب کار جماعت نہیں، مصطفی کمال پارٹی کا نام ایم کیو ایم پاکستان رکھ لیں‘ چوہدری شجاعت حسین
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم تخریب کار جماعت نہیں، مصطفی کمال اپنی پارٹی کا نام ایم کیو ایم پی (متحدہ قومی موومنٹ پاکستان) رکھ لیں، پرویزمشرف کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی نہ معافی نامہ دیا۔ یہاں اپنی رہائش گاہ پر… Continue 23reading ایم کیو ایم تخریب کار جماعت نہیں، مصطفی کمال پارٹی کا نام ایم کیو ایم پاکستان رکھ لیں‘ چوہدری شجاعت حسین