عمران خان رواں برس جون میں چین کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان رواں برس جون میں چین کا دورہ کریں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا کہ چین کی کیمونسٹ پارٹی نے عمران خان کو دورے کی دعوت دی ہے اور چیئرمین تحریک انصاف جون کے مہینے میں چین کا… Continue 23reading عمران خان رواں برس جون میں چین کا دورہ کریں گے