ایک سال کے دوران کم عمر بچوں پر جنسی تشدد کے واقعات میں سات فیصد اضافہ ،غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں ایک سال کے دوران کم عمر بچوں پر جنسی تشدد کے واقعات میں سات فیصد اضافہ ہوا ہے پنجاب میں 2015 ء میں جنسی تشدد و زیادتی کے واقعات پنجاب 2616، سندھ 638، بلوچستان 207، اسلام آباد 167، خیبر پختونخواہ 113، گلگت بلتستان اور فاٹا سے 3، 3… Continue 23reading ایک سال کے دوران کم عمر بچوں پر جنسی تشدد کے واقعات میں سات فیصد اضافہ ،غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ