ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

قوم دعائیں پاکستانی ٹیم کیلئے کرتی ہے لیکن جواء کس ٹیم پر لگاتی ہے

datetime 26  مارچ‬‮  2016

قوم دعائیں پاکستانی ٹیم کیلئے کرتی ہے لیکن جواء کس ٹیم پر لگاتی ہے

لاہور(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنماء اور اپوزیشن رہنماء شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم نے تاریخ سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں صرف حکمرانوں سے نہیں کہتا لیکن بحیثیت قوم بھی ہم نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ ساری مسجدوں… Continue 23reading قوم دعائیں پاکستانی ٹیم کیلئے کرتی ہے لیکن جواء کس ٹیم پر لگاتی ہے

کراچی میں شدید گرمی پڑنے کا امکان،محکمہ صحت نے طبی عملے کو کوئی تربیت نہیں دی

datetime 26  مارچ‬‮  2016

کراچی میں شدید گرمی پڑنے کا امکان،محکمہ صحت نے طبی عملے کو کوئی تربیت نہیں دی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں رواں سال بھی گزشتہ برس جیسی شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے لیکن محکمہ صحت نے طبی عملے کو اس سلسلے میں کوئی تربیت ہی نہیں دی۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی کی جانب سے صوبائی محکمہ صحت کو باضابطہ خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading کراچی میں شدید گرمی پڑنے کا امکان،محکمہ صحت نے طبی عملے کو کوئی تربیت نہیں دی

چوہدری نثا ر سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات ،را ایجنٹ کی گرفتار ی سے آگاہ کیا

datetime 26  مارچ‬‮  2016

چوہدری نثا ر سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات ،را ایجنٹ کی گرفتار ی سے آگاہ کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ایرانی ہم منصب عبدالرضا رحمانی فضلی نے ملاقات کی ، ’’را‘‘ کے ایجنٹ کی گرفتاری اور ابتدائی تحقیقات کے نتیجے میں سامنے آنے والے حقائق پر بات چیت کی گئی ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، سکیورٹی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید… Continue 23reading چوہدری نثا ر سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات ،را ایجنٹ کی گرفتار ی سے آگاہ کیا

گلوبل وارمنگ سے اس صدی کے آخر تک کئی ساحلی شہروں کے ڈوبنے کا خدشہ

datetime 26  مارچ‬‮  2016

گلوبل وارمنگ سے اس صدی کے آخر تک کئی ساحلی شہروں کے ڈوبنے کا خدشہ

کراچی(نیوز ڈیسک)دنیا کی بااثر اقوام نے کئی سال پہلے یہ عہد کیا تھا کہ وہ گلوبل وارمنگ کو اس سطح تک قابو کرنے کی کوششیں کریں گی کہ موسموں کی تبدیلی کے اثرات لوگوں کے لیے قابل برداشت ہی رہیں مگر اب آکے دنیا کے ممتاز موسمی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ… Continue 23reading گلوبل وارمنگ سے اس صدی کے آخر تک کئی ساحلی شہروں کے ڈوبنے کا خدشہ

پاکستانی قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر کیسی زندگی گزار رہے ہیں، حقیقت جان کر ہر کوئی آبدیدہ ہو جائے

datetime 26  مارچ‬‮  2016

پاکستانی قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر کیسی زندگی گزار رہے ہیں، حقیقت جان کر ہر کوئی آبدیدہ ہو جائے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے ایک تقریب میں سنجیدہ مگر دلچسپ گفتگو کی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ میں سوشل ویلفیئر کا بھرپور جذبہ رکھتا ہوں۔ جب کسی سکول یا کالج میں مستحق طالبعلم کے داخلے کیلئے فون کرتا ہوں تو تعارف کرانے پر… Continue 23reading پاکستانی قوم کے ہیروڈاکٹر عبدالقدیر کیسی زندگی گزار رہے ہیں، حقیقت جان کر ہر کوئی آبدیدہ ہو جائے

2شناختی کارڈز رکھنے کا الزام ، مصطفی کھر کی سابقہ اہلیہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2016

2شناختی کارڈز رکھنے کا الزام ، مصطفی کھر کی سابقہ اہلیہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (نیو زڈیسک) سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کی سابقہ اہلیہ نیلو فر کو 2شناختی کارڈز رکھنے کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ۔ سابق گورنر پنجاب مصطفی کھر کی سابق اہلیہ نیلوفر کے خلاف دو شناختی کارڈ رکھنے کا مقدمہ درج تھا ،مقدمہ دو سال قبل نادرا کی جانب… Continue 23reading 2شناختی کارڈز رکھنے کا الزام ، مصطفی کھر کی سابقہ اہلیہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

را سے مبینہ تعلق،55 سے زائد دینی مدارس کے منتظمین سے پوچھ گچھ کا انکشاف

datetime 26  مارچ‬‮  2016

را سے مبینہ تعلق،55 سے زائد دینی مدارس کے منتظمین سے پوچھ گچھ کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)وزارت داخلہ کی طرف سے بلوچستان ،کے پی کے اور پنجاب کے 55 سے زائد دینی مدارس کے منتظمین سے ’’را سے مبینہ تعلق ‘‘ کے حوالے سے پوچھ گچھ کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے پاکستان میں مذموم مقاصد کیلئے دینی مدارس کو مبینہ طور پر فنڈنگ کا بھی انکشاف ہوا… Continue 23reading را سے مبینہ تعلق،55 سے زائد دینی مدارس کے منتظمین سے پوچھ گچھ کا انکشاف

موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہونگی، شیدول جاری

datetime 26  مارچ‬‮  2016

موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہونگی، شیدول جاری

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہونگی جس کے لئے محکمہ تعلیم کی طرف سے باقاعدہ شیدول جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے نئے تعلیمی سال کیلئے جاری چھٹیوں کے شیڈول کے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ گرمیوں… Continue 23reading موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہونگی، شیدول جاری

محکمہ خزانہ نے سرکاری محکموں کے’’ کنٹریکٹ ملازمین ‘‘کی فہرستیں طلب کرلیں

datetime 26  مارچ‬‮  2016

محکمہ خزانہ نے سرکاری محکموں کے’’ کنٹریکٹ ملازمین ‘‘کی فہرستیں طلب کرلیں

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ خزانہ نے سرکاری محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کی فہرستیں طلب کرلیں ہیں۔ محکمہ خزانہ کی پلاننگ کمیٹی سے وابستہ سینئر آفیسر نے آن لائن کو اس سلسلہ میں بتایا کہ آئندہ مالی سال میں دو مراحل میں دو ہزار کے قریب پانچ سال سے زائد عرصہ سے تعینات مختلف گریڈز کے اچھی شہرت… Continue 23reading محکمہ خزانہ نے سرکاری محکموں کے’’ کنٹریکٹ ملازمین ‘‘کی فہرستیں طلب کرلیں