ٹریلر چلا۔۔فلم تو ابھی باقی ہے، کرپشن کے ثبوتوں کے ڈھیر جلد سامنے آئیں گے‘عبدالعلیم خان
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے میں ابھی تو صرف ٹریلر چلا ہے فلم تو باقی ہے جلد ہی کرپشن کے ثبوتوں کے ڈھیر سامنے آنے والے ہیں لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ نواز لیگ وزیر اعظم اور اُن کے… Continue 23reading ٹریلر چلا۔۔فلم تو ابھی باقی ہے، کرپشن کے ثبوتوں کے ڈھیر جلد سامنے آئیں گے‘عبدالعلیم خان