وزارت خارجہ میں 2 ارب 32 کروڑ کی کرپشن :سفارتکاروں کی تعلیمی بجٹ سے انوکھی خریداری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ میں 2 ارب 32 کروڑ سالانہ کرپشن سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے‘ نئے سکینڈل کے مطابق ہمارے سفارتکاروں نے تعلیم اور فلاح کیلئے مختص فنڈز سے فرنیچر خریدا جبکہ واشنگٹن میں سفارتخانہ میں اضافی تعمیرات کیلئے امریکہ میں بنکوں سے بھاری قرضے لے رکھے ہیں۔معروف خبر رساں ادارے آن لائن… Continue 23reading وزارت خارجہ میں 2 ارب 32 کروڑ کی کرپشن :سفارتکاروں کی تعلیمی بجٹ سے انوکھی خریداری