وزیر اعظم چاہتے تو شوکت خانم میں انہیں بلڈ ٹیسٹ کروانے کی سہولت فراہم کرسکتے تھے ،ترجمان تحریک انصاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہاہے کہ وزیر اعظم نوازشریف کی صحت یابی خوش آئند ہے لیکن محض بلڈ ٹیسٹ اور بلڈ پریشر چیک کروانے پر قوم کے لاکھوں روپے جھونکنے کا کوئی جواز نہیں تھا ،وزیر اعظم چاہتے تو شوکت خانم میں انہیں بلڈ ٹیسٹ کرانے کی… Continue 23reading وزیر اعظم چاہتے تو شوکت خانم میں انہیں بلڈ ٹیسٹ کروانے کی سہولت فراہم کرسکتے تھے ،ترجمان تحریک انصاف