آرمی چیف کے بیان کے بعد عمران خان نے بھی اعلا ن کر دیا
پشاور(نیوز ڈیسک ) عمران خان نے کرپشن کے خلاف آرمی چیف کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے جو بیان دیا ہے اس پر پورا پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے، وزیر اعظم اپنے اوپر لگے الزامات کا جواب دیں۔ مشرف کا آمریت کا دور حکومت موجودہ جمہوری حکومت… Continue 23reading آرمی چیف کے بیان کے بعد عمران خان نے بھی اعلا ن کر دیا