مرادن میں خود کش دھماکہ ! حملہ آور نے آتے ہی پہلااہم کام کیا کیا؟تفصیلا ت جا ری
مردان(نیوز ڈیسک ) خیبر پختو نخوا کے ضلع مرادن کے ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر فیصل شہزاد نے کہا ہے کہ ایکسا ئز آفس میں خو د کش دھما کہ کیا گیا ۔ شہر کے حساس علاقے میں ایکسائز دفتر میں خود کش حملے میں 11 افراد زخمی ہوگئے۔ جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ ہے۔نجی… Continue 23reading مرادن میں خود کش دھماکہ ! حملہ آور نے آتے ہی پہلااہم کام کیا کیا؟تفصیلا ت جا ری