حکومت سمیت ہم سب پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات پر متفق ہیں ٗشاہ محمودقریشی کا انکشاف
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں بننے والے کمیشن کو تمام سیاسی جماعتیں مسترد کرچکی ہیں ٗ معاملے پر ایسا کمیشن بنے جو فعا ل ہو اور بغیر دباؤکے تحقیقات کرسکے اور حقائق سامنے لے… Continue 23reading حکومت سمیت ہم سب پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات پر متفق ہیں ٗشاہ محمودقریشی کا انکشاف