چھوٹو گینگ پنجاب میں ہے تو بڑو گینگ سندھ میں ملیں گے،حلیم عادل شیخ
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے سندھ میں کاپی کلچر کے بڑھتے ہوئے رحجان نے اس قوم کا مستقبل تباہ کردیاہے ،سندھ پبلک سروس کمیشن نے قوم کے معماروں کے ساتھ تاریخ کا سب سے گھناؤنا مذاق کیااس کی عدالتی انکوائری نہ ہوئی تو سب کچھ اسی طرح چلتا… Continue 23reading چھوٹو گینگ پنجاب میں ہے تو بڑو گینگ سندھ میں ملیں گے،حلیم عادل شیخ