عمران خان کا رائیونڈ جانا خواب ہی رہ جائیگا ، شوکت خانم کے پیچھے نہ چھپیں ،3ملین ڈالر کا حساب دیں‘ رانا تنویر حسین
لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار، سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کا رائیونڈ جانا خواب ہی رہ جائے گا ، وہ شوکت خانم کے پیچھے نہ چھپیں اور 3ملین ڈالر کا حساب دیں ، موجودہ ملکی صورتحال اور دفاعی چیلنجز کے پیش نظر وزارت… Continue 23reading عمران خان کا رائیونڈ جانا خواب ہی رہ جائیگا ، شوکت خانم کے پیچھے نہ چھپیں ،3ملین ڈالر کا حساب دیں‘ رانا تنویر حسین