مصطفی کمال کا نیا اعلان، پنجاب میں کھلبلی مچ گئی
لاہور(نیوزڈیسک)پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفی کمال نے اپنی پارٹی کو پنجاب میں بھی متحرک کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میںلاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے نزدیک پارٹی کے صوبائی دفتر کےلئے جگہ کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پنجاب کی صوبائی اور… Continue 23reading مصطفی کمال کا نیا اعلان، پنجاب میں کھلبلی مچ گئی