سندھ میں ایک اور بڑے سکینڈل نے سر اُٹھالیا
کراچی (نیوزڈیسک) محکمہ اطلاعات سندھ میں ایک اور بڑی کرپشن کا پردہ چاک ہوگیا۔ نیب زدہ کمپنیوں کو کمیشن لیکر ڈیڑھ ارب کی ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے۔ سیکریٹری زاہد میمن نے تعیناتی کے کچھ دنوں کے بعد ہی تمام قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ادائیگیاں کیں۔ ادائیگیوں کے خلاف آواز اٹھانے والے ڈی… Continue 23reading سندھ میں ایک اور بڑے سکینڈل نے سر اُٹھالیا