سیکیورٹی کی فورسز کی اہم کامیابی، تفصیلات جمع کر لیں
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث سیاسی جماعت کے اہم عہدیدار کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آ گئے، جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ٹارگٹ کلنگ ٹیم کے سرغنہ رئیس الدین کے حوالے سے سکیورٹی اداروں نے تفصیلات اکھٹی کر لی ہیں۔رئیس الدین نے اوورسیز پاکستانی کا شناختی کارڈ حاصل کیا ہوا ہے۔ ذرائع… Continue 23reading سیکیورٹی کی فورسز کی اہم کامیابی، تفصیلات جمع کر لیں