پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ٗ نئی بدترین تاریخ رقم،پڑھیں اور سِر دھنیں،ہمارے سیاستدان کیا کررہے ہیں!
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پانامالیکس معاملہ پر اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی ٗ پیپلز پارٹی کے اراکین نے ٹیکس چو ر ٗٹیکس چور ٗکی آوازیں لگائیں ٗ حکومتی اراکین نے سکھوں کی لسٹیں انڈیا کو دینے ٗ بھٹو کا ساتھ… Continue 23reading پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ٗ نئی بدترین تاریخ رقم،پڑھیں اور سِر دھنیں،ہمارے سیاستدان کیا کررہے ہیں!